Turning Point For Sajid a Vegetable Seller in Hijrat Colony (Testimonial)

Sajid a vegetable seller in Hijrat Colonyنام ساجدپیشہ سبزی فروشعلاقہ ہجرت کالونیSajid Vegetable Seller HIJI have been running this vegetable retail business for four years and loosing money on a daily basis, I had tried whatever I could think of to improve the business to no avail. Still I carried on dedicated to the business, then in the summer of 2014 I met the PTP team and agreed to participate in the mini-MBA and consulting program, I learnt the basics of running a business, how to plan, prepare and grow my business. I have since then turned my business profitable, frown from one cart to two carts. At home the family is much happier now that I am providing a better life for them. I plan to keep up the growth and one day be a known businessman.مجھے اس پیشے میں تقریبا چال سال ہوگئے ہیں ، میرے کاروبار میں روز بروز کمی آرہی تھی جس پر میں بہت پریشان تھا میں نے ہر کام اور ہر تجربہ کرکے دیکھا مگر میرے کاروبار میں بہتری نہیں آسکی۔۔ مگر کہتے ہیں نہ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی اسی محنت کے دوران میری پی ٹی پی کی ٹی سے ملاقات ہوگئی انھوں نے ہمیں پانچ روزہ ٹریننگ دی ۔ میں نے اس ٹریننگ میں شرکت کی تو مجھے کاروبار کے اہم اصولوں کا پتہ چل گیا جس کا مجھے پہلے علم نہیں تھا ۔ پی ٹی پی کے کاروباری اصولوں پر عمل کرکے مجھے چھ مہینوں میں اتنا فائدہ ہوا کہ میں نے ایک ٹھیلے سے دو ٹھیلے کرلیے ہیں اور اب میرا کاروبار بہت اچھا چل رہا ہے بیوی بچے بھی خواہشات پوری ہونے پر بے حد خوش ہیں ۔ مگر ترقی کا عمل ابھی ختم نہیں ہوا میں پی ٹی پی کو ایک روز بہت بڑی کاروباری شخصیت بن کر دکھاوں گا۔۔