Happy Man Iftikhar

Iftikhar Barber BILنام            افتخارپیشہ           ہیئر ڈریسرعلاقہ         بلال کالونی پہلے میرا گزارا بہت مشکل ہوا کرتا تھا لیکن جب میں نے پانچ دن کی منی ایم بی اے کلاسز میں ٹریننگ لی تو مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میرے کاروبار میں کس قدر بہتری آئی ۔۔ پیس تھرو پروسپریٹی نے ٹریننگ کے دوران جو کاروباری اصول اور تعلیم دی تھی اس پر ہم نے عمل کیا اور وہ ہمارے بہت کام آئی ۔۔ ہم نے ان کی تعلیمات پر چلتے ہوئے صفائی ستھرائی رکھنا شروع کی ۔۔ اب ہم کسٹمر کے لیے روز نئے بلیڈ استعمال کرتے ہیں جس سے وہ بھی مطمئین نظر آرہے ہیں۔ اب میں اپنے کاروبار سے مطمئین ہوں اور میرے گھر والے بھی میرے کاروبار سے خوش نظر آرہے ہیں کیوں کہ اب میری بچت پہلے سے بہت زیادہ ہوگئی ہے ۔۔